چَوندا چَوندا یعنی تازہ گرم گرم
From the Blog theajmals پروفیسر انور مسعود صاحب کے کلام کا کمال ہے کہ روتوں کو ہنسا دے ۔ اور کبھی کبھی ہنستوں کو رُلا بھی دیتے ہیں آج اِن کا تازہ مزاح پارہ ملاحظہ فرمایئے اتنا آسان بھی نہیں ہے اہتمامِ ازدواج کامیابی کیلئے محنت مشقت کیجئے سیکھیئے عمران خان سے خانہ آبادی کا راز آپ کو شادی کرانا ہو تو دھرنا دیجئے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment