ماہ مُحرّم، غم یا خوشی
From the Blog qalamkarwan [image: month-of-muharram]''یہ کیا تم نے نئے کپڑے پہن لئے؟''۔ آج مُحرّم کی پہلی تاریخ ہے۔ بڑی آپا کی آواز ایمن کے کانوں میں گونجنے لگی۔ ایمن کی شادی کو ابھی صرف دو ماہ ہوئے تھے اور ہر موقع پر وہ بری یا جہیز کا کوئی نہ کوئی جوڑا نکال کر پہن لیتی تھی۔ آج بھی خالہ ساس آرہی تھیں۔ '' میں نے تم سے پوچھا ہے کہ آج تم نے نیا جوڑا کیوں پہنا ہے؟''۔ ہمارے دادا مرحوم اللہ جنّت نصیب کرے کہا کرتے تھے کہ یہ غم کا مہینہ ہے۔ اس ماہ میں نواسہ رسولﷺ کو شہید کیا گیا تھا۔ بڑا علم رکھتے تھے دادا مرحوم۔ ایمن ابھی پہلی بات ہی پوری طرح نہیں سمجھ پائی تھی کہ دوسری بات آگئی۔ ''جی بڑی آپا بدل لیتی ہوں۔'' و ہ یہ کہ کر رہ گئی۔ ظاہر ہے حکم کی تعمیل تو بہت ہی ضروری تھی کیونکہ گھر میں ساس سسر سے زیادہ بڑی آپا کا حکم مانا جاتا تھا۔ ایمن سارا دن اس سوچ مین مبتلا رہی کہ آج سے پہلے اس نے یہ نئی اور انوکھیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment