Makkah: The Microcosm of The World
From the Blog kashifshahzada *MAKKAH: THE MICROCOSM OF THE WORLD * To the unknowing as well as the unconcerned, Makkah may be a city in the desert with some historical importance, but what does come to light once we actually visit the city, is the fact that it is the microcosm of the entire world. To the faithful, humankind's centrepoint, appointed by God since time immemorial is none else but the city of Makkah. Such an honour mandates that no matter what one's racial or ethnic background, the journey to *Umm al-Quraaa* or the 'Mother of all cities', as it has been called in the Qur'an – is a yearning of the heart. This longing is pandered to all year around through the Umrah or the lesser pilgramage, but its true fulfilment is found in the Hajj. Every year the city of Makkah is host to millions of peoplpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کاش کسی کے دل میں ۔ ۔ ۔
From the Blog theajmals چاہتا ہوںکہ اچھی بات کسی کوسکھا سکوں کاش کسی کے دِل میں اُتر جائے میری بات یہی مُلک پاکستان تھا دُنیا بھی یہی تھی لیکن ایک دور تھا جب ۔ ۔ ۔ ہم سب پاکستانی تھے ہم سب بھائی بھائی تھے ہم سب کو اِس مملکتِ خدا داد کی بہتری کی فِکر تھی یعنی ہم سب کو ہم سب کی کی فکر تھی پھر رُت بدلی ہم نے انگلِش مِیڈِیم سکولوں میں پڑھنا شروع کر دیا ہم اپنے آپ کو عقلِ کُل سمجھنے لگے ہم نے محنت کی جگہ حصولِ مایہ کو اپنا نصب العین بنایا ہم پرانی خاندانی قدروں کی بجائے کوٹھی کار اور بدیشی (غیرمُلکی) لباس کو ترقی کا نشان سمجھنے لگے نتیجہ یہاں کلِک کر کے اُس دور کے سربراہِ حکومت اور آج کے سربراہِ حکومت میں فرق آپ خود تلاش کیجئے کاش کسی کے دِل میں اُتر جائے میری بات pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment