[ریکارڈز] مصباح کا لگاتار 75 مقابلوں میں کپتانی کا سلسلہ تھم گیا
From the Blog cricnama پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ایک روزہ کے ساتھ پاکستان کے کپتان مصباح الحق کا مسلسل 75 میں قیادت کرنے کا سلسلہ تھم گیا۔ [image: مصباح نے عالمی کپ 2011ء کے بعد پاکستان کی قیادت سنبھالی اب تک ہونے والے تمام مقابلوں میں قیادت کی (تصویر: AFP)] مصباح نے عالمی کپ 2011ء کے بعد پاکستان کی قیادت سنبھالی اب تک ہونے والے تمام مقابلوں میں قیادت کی (تصویر: AFP) ایک روزہ کرکٹ میں مسلسل سب سے زیادہ ایک روزہ مقابلوں میں قیادت کے فرائض انجام دینے کا ریکارڈ جنوبی افریقہ کے ہنسی کرونیے کے پاس ہے جنہوں نے دسمبر 1994ء سے لے کر مارچ 2000ء تک مسلسل 130 مقابلوں میں پروٹیز کی کپتانی کی۔ کرونیے کے علاوہ دنیا کا کوئی کپتان مسلسل 100 یا اس سے زیادہ مقابلوں میں قیادت نہیں کر پایا۔ بھارت کے اظہر الدین نے لگاتار 98 مقابلوں میں قیادت کی تھی جبکہ جنوبی افریقہ کے شان پولاک کو مسلسل 89، سری لنکا کے مہیلا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment