سائنس چل پڑی ہے: مذہب سے گلے ملنے کو !!۔
From the blog universe-zeeno*منجانب فکرستان* *پہلےسیلاب اور بلدیاتی انتخابات پر بات ہوگی پھر* *(*Technische Universität Berlin)۔ * 944 افراد کی رضاکارانہ **کلینکل موت اور زندگی* * یکساں تجربات کے حامل اِن افراد میں **عیسائی،** مسلمان، ہندو، یہودی اور* *بےدین شامل ہیں اور **دوسری دُنیا کا سائنسی ثبوت فراہم کراتے ہیں* *ساتھ میں دلچسپ و معلوماتی تبصرے بھی شامل ہیں۔۔* *٭۔۔۔٭۔۔۔٭* اگرپاکستان میں حقیقی جمہوریت ہوتی توسیلاب سے تباہی اتنی نہ ہوتی اس لئیےکہ بلدیاتی نمائندے مقامی ہوتے ہیں وہ مقامی مسائل سےآگاہ ہوتے ہیں، اسی لئیے وہ اِن کے بہترین حل سے بھی آگاہ ہوتے ہیں،۔۔۔۔۔ نمائندے ہونے کی وجہ سے وہ اپنے آپ کو مسائل کے حل کا ذمہ دار بھی سمجھتے ہیں۔۔اس کےعلاوہ مقامی لوگوں کی اُن تک رسائی بھی آسانی سے ہوتی ہے۔۔ یوں مسائل کو سمجھنے، لوگوں کو سمجھانے اورمسائل کو حل کرنے میں مزید آسانیاں پیدا ہوتی ہیں ۔۔۔ غرضکہ اگرحقیقیpakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
0 comments :
Post a Comment