دفاعی چیمپئن ممبئی باہر، ناردرن نائٹس اور لاہور اگلے مرحلے میں
From the Blog cricnama دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کوالیفائنگ مرحلے ہی میں دو اہم مقابلوں میں شکست کھا کر اعزاز کی دوڑ سے باہر ہوگیا جبکہ نیوزی لینڈ کے چیمپئن ناردرن ڈسٹرکٹس نائٹس 6 وکٹوں کی شاندار جیت کے ذریعے پاکستان کے لاہور لائنز کو بھی اپنے ساتھ مرکزی مرحلے تک لے گئے ہیں۔ [image: اسکاٹ اسٹائرس نے تین اوورز میں تین وکٹیں لے کر ممبئی انڈینز کی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ کر رکھ دی (تصویر: BCCI)] اسکاٹ اسٹائرس نے تین اوورز میں تین وکٹیں لے کر ممبئی انڈینز کی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ کر رکھ دی (تصویر: BCCI) سی ایل ٹی20 کے کوالیفائنگ مرحلے کا آخری مقابلہ نائٹس اور انڈینز دونوں کے لیے تو اہمیت کا حامل تھا ہی لیکن ساتھ ساتھ لاہور کی توقعات بھی اسی مقابلے سے جڑی ہوئی تھیں۔ نائٹس جیتنے کی صورت میں نہ صرف خود بلکہ لاہور کو بھی اگلے مرحلے تک لے جاتے جبکہ نائٹس کی شکست لاہور کے لیے واپسی کا پروانہ ثابت ہوتی۔ لیکن ناpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment