پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: سری لنکن دستے کا اعلان
From the Blog cricnama جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد اب سری لنکا کا بڑا اور اہم امتحان پاکستان سے ہونے والا ہے اور اس کے لیے میزبان ملک نے اپنے 15 رکنی دستے کا اعلان بھی کردیا ہے جو گرین شرٹس کے خلاف دو ٹیسٹ مقابلوں میں حصہ لے گا۔ [image: مہیلا جے وردھنے اس سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے (تصویر: AFP)] مہیلا جے وردھنے اس سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے (تصویر: AFP) تجربے کار لیکن آؤٹ آف فارم وکٹ کیپر بلے باز چندی مال کی جگہ گزشتہ ماہ ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 21 سالہ نروشان ڈکولا کو وکٹ کے پیچھے ذمہ داریاں دی گئی ہیں جبکہ اسپنر اجنتھا مینڈس کو بھی دستے سے باہر رکھا گیا ہے جن کی غیر موجودگی میں تیز گیند باز نوان پردیب سری لنکن ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔ علاوہ ازیں سورنگا لکمل اور شمندا ایرنگا کو بھی دستے میں رکھا گیا ہے تاہم حتمی ٹیم میں ان کی شمولیت کا دارومدار دونوں کھلاڑیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment