"گذشتہ سے پیوستہ "
From the Blog universe-zeeno*منجانب فکرستان* لیون لیڈرمین نے ہیگز بوزون ذرہ کو" گاڈ پارٹیکل" غالباً تمثیلاً لکھا، لیکن میڈیا کے طفیل میں بھی دھوکا کھا گیا اور اِس نظریہ کے خلاف 28/9/2011 کو کیا کچھ لکھا " کاپی پیسٹ" آخر میں ملاحظہفرمائیں۔۔ " کاپی پیسٹ" لگتا ہےسرن( cern) کےسائنسدان بھی سائنس کے عشق میں مبتلا ہوکر کُچھ جذباتی ہو گئے ہیں کہ * ہیگز بوزون* "ذرہ" کو" خُدا" کا درجہ دینے لگے ہیں۔۔۔ جبکہ سائنسدان تو خود اچھی طرح جانتے ہیں کہ سائنسی نظریات تو آئے دن بدلتے رہتے ہیں۔۔۔ ایسے میں *ہیگز بوزون *کو" گاڈ" پارٹیکل کہنا کہاں کی عقل مندی ہے ۔۔۔ یہ سائنس کو بند گلی میں لے جانے والی جیسی بات ہے ۔۔۔ کل کلاں کو * ہیگز بوزون* سے بھی زیادہ اہمیت کا حامل ذرہ کی نشان دہی ہوتی ہے تو پھر آپ کیا کریں گے ؟؟؟چلیں مان لیتے ہیں کہ *ہیگز بوزون *ذرہ دریافت ہو بھی جاتا ہے مگر اسکو " گاڈ "پارٹیکلکون مانے گا مذاہب pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
She mistakenly consulted her boss!
From the Blog hammadsiddiquiblog "Thanks you for giving me the right career direction. After consulting you, I switched job in a smaller company. In the past eight months they engaged me in extremely challenging tasks. This is helping me in building my experience and also I am receiving continuous mentoring from my Executive Director and CEO. I feel more [...] The post She mistakenly consulted her boss! appeared first on Career Guru. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment