بھارتی باؤلرز میں 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت نہیں: دلیپ وینگسارکر
From the Blog cricnama بھارت کے کھلاڑیوں کے ذہنوں سے ابھی آخری دورۂ انگلستان کا خوف نہیں اترا ہوگا کہ جہاں اسے انگلستان کے ہاتھوں چار-صفر کی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا۔ اب جبکہ ٹیم کو ایک مرتبہ پھر انہی میدانوں میں کھیلنا ہے، ماضی کے عظیم کھلاڑی بھی اعتماد نہیں رکھتے۔ سابق کپتان دلیپ وینگسارکر بالخصوص باؤلنگ سے غیر مطمئن دکھائی دیتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ گیندبازوں میں حریف ٹیم کی 20 وکٹیں حاصل کرنے کی صلاحیت نہیں۔ [image: وینگسارکر کو بھارت کی لائن اپ میں کوئی ایسا باؤلر نظر نہیں آتا جو میچ میں 10 وکٹیں لے سکے (تصویر: Getty Images)] وینگسارکر کو بھارت کی لائن اپ میں کوئی ایسا باؤلر نظر نہیں آتا جو میچ میں 10 وکٹیں لے سکے (تصویر: Getty Images) گزشتہ دورۂ انگلستان میں یہ بھارت کی باؤلنگ صلاحیت ہی کی ناکامی تھی کہ اسے چاروں ٹیسٹ مقابلوں میں بہت بڑے فرق سے شکستیں ہوئیں۔ پہلا ٹیسٹ 196 رنز،دوسرا 319 رنز،pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment