نصراللہ شجیع
From the Blog qalamkarwan [image: nasarullah-suffian]کہتے ہیں تجھے بھی چاہوں اور تیرے چاہنے وا لوں کو بھی چاہوں۔ اس قول کی صداقت مجھ پر اس وقت آشکار ہوئی جب دوران اجتماع پروگرام روک کر نصراللہ بھائی کے ملنے کی خصوصی دعا مانگی گئی۔ دلخراش حاثہ سن کر وہاں موجود تمام بہنوں کے کلیجے منہ کو آگئے تھے۔ ہر آنکھ پر نم ہوچکی تھی دل کی گہرائیوں سے اللہ کی غیبی مدد کو پکارا جارہا تھا۔ قائدین بہنوں نے ہچکیاں لیتے ہوئے اجتماعی دعا کروائی تھی مگر ابھی رحمت ایزدی کو منظور نہ ہوا تھا۔ بڑی دل گرفتہ حالت میں رواں پروگرام پورا کر کے بقیہ ایجنڈا آئندہ کے لیے ملتوی کر کے اجتماع ختم کردیا گیا تھا۔ لوگ دل شکستہ حالت میں گھروں کو لوٹ آئے تھے مگر دل کسی کا قا بو میں نہ تھا۔ اور جتنا بھی غم کی حالت بیان کر لیں تھوڑی ہی لگے گی۔ نصراللہ بھا ئی کی قد آور شخصت مدتوں تک دلوں میں راسخ رہے گی، بہت سی خواتین کے لیے نصراللہ بھائی بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment