Masood Hasan: A man who represented all that is good and decent
From the Blog beenasarwar *[image: Masood Hasan]Grieved to have had to write this. Published in The News today.* *Columnist, humourist, cricket and jazz buff, advertising doyen and connoisseur of the finer things in life Masood Hasan, 72, passed away in his beloved Lahore on Sunday, June 1.* Sunday was the day of his popular column 'Over the Top' in the op-ed page of The News, where it has been published since the launch of weekly *The News on Sunday* (originally *The News on Friday*) in 1994. An erudite man contemptuous of those who refused to educate themselves, Masood Hasan will be especially remembered for his writings on cricket, music, nostalgia for a gentler, more inclusive Pakistan, and contemporary politics. He was also a staunch advocate of peace with India. His biting satire occasionally didpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
افسانہ : جامِ سفال
From the Blog ranaii-e-khayal جامِ سفال محمد احمدؔ شاید کوئی اور دن ہوتا تو حنیف بس میں بیٹھا سو رہا ہوتا۔لیکن قسمت سے دو چھٹیاں ایک ساتھ آ گئیں تھیں ۔ پہلا دن تو کچھ گھومنے پھرنے میں گزر گیا ، دوسرا پورا دن اُس نے تقریباً سوتے جاگتے گزارا ۔ آج بس میں وہ ہشاش بشاش بیٹھا تھا اور بس کی کھڑکی سے لگا باہر کے نظارے دیکھ رہا تھا۔ باہر کے مناظر وہی روز والے تھے۔ وہی افرا تفری، وہی لوگوں کی بے چینی اور ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کی ان تھک دوڑ ۔ اُس کی سیٹ کے بالکل سامنے بس میں وہ جنگلہ لگا ہوا تھا جو بس کے زنانہ اور مردانہ حصے میں حدِ فاصل کا کام کرتا تھا ۔ صنفِ نازک کے لئے مختص حصے میں اس وقت صرف دو خواتین موجود تھیں۔ ایک کچھ عمر رسیدہ سیاہ برقعے میں ملبوس ، اور دوسری ایک نوجوان لڑکی۔ حنیف بے خیالی میں لڑکی کا جائزہ لینے لگا۔ وہ ایک عام سی لڑکی تھی، جو شاید اپنے موبائل میں کوئی گیم کھیل رہی تھی ۔ رنگت مناسب تھی اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment