سقراط پر ایک غیر سقراطی کتاب
From the Blog CivilPakistanسقراط ازعائشہ اشفاق نور الحمد پبلی کیشنز، لاہور، 2014 مختصر جائزہ : [نوٹ: عائشہ اشفاق نور کی کتاب ''سقراط'' کا یہ جائزہ جون 14 کو لاہور میں جدت ریسرچ اینڈ پبلی کیشنز کے تحت منعقدہ کتاب کی تقریبِ پذیرائی میں پڑھا گیا۔] اس مختصر جائزے میں کچھ نکات اور معاملات کی طرف توجہ دلانا مقصود ہے۔ 1۔ سقراط ان یونانی فلاسفہ میں سے ہے، جو جس فلسفے پر یقین رکھتے تھے، اپنی زندگی بھی اسی کے مطابق گزارتے تھے۔ اس مفہوم میں یہ کتاب "عظیم یونانی فلسفی کی داستانِ حیات" سے بڑھ کر "سقراط کی داستانِ فکروحیات" ہے۔ یعنی سقراط کی حیات کا بیان، اس کی فکر کے بیان سے جدا نہیں۔ 2۔ اردو میں سقراط پر جامع کتب غالباً دستیاب نہیں۔ ایک کتاب کا ذکر خود مصنفہ نے بھی کیا ہے، وہ ہے سقراط پر ڈاکٹر منصورالحمید کی کتاب "سقراط"، جس سے انھوں نے استفادہ بھی کیا ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے ڈاکٹر منصورالحمید کی کتاب، نوے کی دہائی میںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment