" بلند ہوتا : ریپ گراف "
From the Blog universe-zeeno *منجانب فکرستان* *ورلڈ کپ فٹبال:افتتاحی انٹرٹینٹمنٹ* * عورتوں کا لباس ملاحظہ ہو:* انٹرٹینٹمنٹ کے نا م پر فلم*،*میڈیا اورسرمایاکاری نظام خواتین کے عریاں جسم دِکھا دِکھا کرمردوں کے فطری جبلی جذبات میں آگبھرتے رہتے ہیں،اِس آگ کو جو جتنا زیادہ جمع کرلیتا ہے، فطر ت اِس آگ کو بجھانے کیلئے اُتنی ہی بےچین رہتی ہے،اور پھر ذرا سا موقع ملنے پر " ریپ " ہوجاتا ہے۔ [image: برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی خصوصی سفیر انجلینا جولی دس جون کو لندن کانفرنس میں افتتاحی تقاریر کرتے ہوئے] ہر ملک جنسی تشدد کے لپیٹ میں ہے (جان کیری)۔ جنگوں میں فوجیوں کو یہ شعور تو ہوتا ہے کہ وہ کسی لمحے بھی موت کے منہ میں جاسکتے ہیں حیرت ہے کہ پھر بھی اِن کے دماغوں میں ریپ جیسا گھناؤنا جُرم،ظلم اور گُناہ کرنے کا خیال کیسے آجاتا ہے ؟؟ اقواممتحدہ کے مطابق روانڈpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment