انگلش کھلاڑیوں کا رونا شروع، سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض
From the Blog cricnama انگلینڈ کے کھلاڑیوں اور ذرائع ابلاغ کو ایک پرانی بیماری ہے، جب تک کہ ان کے کھلاڑیوں کو کوئی ہنر نہ آ جائے، اس وقت تک وہ اس اہلیت کے حامل دوسرے شخص کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھاتے رہتے ہیں۔ 90ء کی دہائی میں پاکستان کے ریورس سوئنگ کرنے والے باؤلرز پر گیند سے چھیڑچھاڑ کے الزامات لگائے لیکن جب 2005ء میں خود انگلینڈ کے باؤلرز نے ریورس سوئنگ کی تو اس وقت ایسی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔ پھر 2012ء میں سعید اجمل نے اپنی جادوئی باؤلنگ کے ذریعے انگلستان کے بلے بازوں کو چت کیا تو یہی انگلش میڈیا اور کھلاڑی سعید کے باؤلنگ ایکشن کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھانے لگے۔ اب جبکہ سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن شفاف قرار دیا جا چکا ہے، اس کے باوجود نہ صرف سابق بلکہ انگلستان کے موجودہ کھلاڑی بھی سعید کے حوالے سے شاکی دکھائی دیتے ہیں۔ [image: مائیکل وان اور اسٹورٹ براڈ کے ٹوئٹس کا واضح مطلب یہی نکلتا ہے کہ وpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment