دفاع
From the Blog khawarkingمصلیوں نے کسی نہ کسی طرح بندوق کا لائسینس لے کر بندوق خرید لی تھی ۔ اس کے بعد اس بندوق کے "بٹ" کے ساتھ امام ضامن اور کئی پیروں اور فقیروں سے لئے ہوئے تعویذ باندھ رکھے تھے !!!۔ بندوق کی حفاظت کے لئے !!۔ ۔۔۔۔ گامے کو ، کاروباری دورے پر نکلے کوئی تین ماھ ہونے والے تھے ، جب لاہور پہنچا تو بیوی کی ضرورت کی شدت برداشت نہ کر سکا یا کہ "دوسری بھوک " کی شدت تھی!۔ ہوٹل کے مینجر کی وساطت سے ایک "کسی" کا انتظام کر لیا ۔ جوان سال ، متناسب جسم ،خوبصورت لڑکی نے ہوٹل میں پہنچ کر ، پانی وغیرہ پیا ، جب کچھ ریلکس ہوئی تو اس لڑکی نے اپنے نیفے سے خنجر نکال کر میز پر رکھ دیا ۔ گامے کی سوچوں کو ساری رات ، میز پر پڑا ہوا خنجر ، ہلکے ہلکے کچوکے لگاتا رہا ۔ صبح جب گامے نے پیسے دے کر لڑکی کو رخصت کیا تو !۔ گامے نے لڑکی سے سوال کیا کہ باقی سب کچھ تو ٹھیک تھا لیکن یہ خنجر والا معاملہ سمجھ میں نہیں آیا کہ تpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment