معین خان کو چیف سلیکٹر اور ٹیم مینیجر بنا دیا گیا؛ ظہیر عباس مشیر مقرر
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ نے معین خان کو چیف سلیکٹر اور قومی ٹیم کا مینیجر مقرر کردیا ہے جبکہ ظہیر عباس چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے مشیر کا عہدہ سنبھالیں گے۔ [image: اس اعلان کے ساتھ تصدیق ہوگئی کہ معین خان ہیڈ کوچ نہيں بنیں گے (تصویر: Getty Images)] اس اعلان کے ساتھ تصدیق ہوگئی کہ معین خان ہیڈ کوچ نہيں بنیں گے (تصویر: Getty Images) اس کے ساتھ ہی مہر ثبت ہوگئی کہ معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ حالیہ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بیٹنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ظہیر عباس کے بیٹنگ کوچ بننے کے امکانات بھی ختم ہوئے۔ معین خان نے ڈیو واٹمور کے دو سالہ عہد کے اختتام پر مذکورہ بالا دونوں اہم ٹورنامنٹس میں پاکستان کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے فرائض انجام دیے تھے جبکہ اس سے قبل وہ گزشتہ سال چیف سلیکٹر کے عہدے پر فائز کیے گئے تھے لیکن عدالت نے مداخلت کرکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment