"فیصلہ تو " خُدا " نے کرنا ہے"
From the Blog universe-zeeno منجانب فکرستان: بشُکریہ "محدث فورم" *غور و فکر کیلئے* [image: Wahdat-e-Ummat_14.jpg] [image: Wahdat-e-Ummat_15.jpg] [image: Wahdat-e-Ummat_16.jpg] *٭٭٭٭٭* ٹرین میں دو مسافروں کے درمیان گفتگو شروع ہوتے ہی یکساں خیالات نے بے تکلفانہ پن پیدا کردیا۔۔۔ ایک کا لڑکا (سی۔ اے) ہے تو دوسرے کی لڑکی (ایم ۔کام) ہے۔ لڑکی کا باپ: بھائی صاحب آپکا تعلق کس فرقے سے ہے۔ لڑکے کا باپ مسکراتے ہوئے: بھئی میرے فرقے کا نام* اِسلامی** گلدستہ* ہے۔ ہائیں یہ بھی کوئی فرقہ ہے کیا؟ لڑکی کا باپ چونکتے ہوئے لڑکے کا باپ مسکراتے ہوئے: نہیں جناب دراصل جب سے وحدتِ امت کے صفحات پر مولانا مفتی محمد شفع کا بیان کردہ واقعہ پڑھا ہے۔۔۔۔دل میں یہ خواہش پیدا ہوئی کاش کہ تمام فرقوں کے علمائے کرام سر جوڑ کر بیٹھیں اور بیان کردہ واقعے کو مثال بناکر* ختمِ نبوت *پر یقین رکھنے والے تمام فرقوں کو* پھولوں* سے تشبیہہ دیکر * وحدpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment