پاکستان کرکٹ کے اہم عہدے، اشتہار چھپنے سے پہلے ہی درخواستیں پہنچ گئیں
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کردیا ہے کہ کوچ کے اہم عہدوں کے لیے کوئی براہ راست تقرری نہیں ہوگی بلکہ اس کے لیے موزوں طریقہ اپنایا جائے گا اور اسی کے بعد بھرتیاں ہوں گی لیکن اس کے باوجود بورڈ حکام اپنے پسندیدہ امیدواروں کو یقین دہانیاں دے رہے ہیں کہ کوچ کے لیے انہی کا نام سرفہرست ہے۔ [image: منظور نظر افراد کو یقین دہانیاں میرٹ پر تقرری کے دعووں کو غلط ثابت کررہی ہیں (تصویر: PCB)] منظور نظر افراد کو یقین دہانیاں میرٹ پر تقرری کے دعووں کو غلط ثابت کررہی ہیں (تصویر: PCB) پی سی بی کے اہم ذرائع نے کرک نامہ کو بتایا ہے کہ بورڈ کے کچھ عہدیداران کوچ کے عہدے کی دوڑ میں شامل امیدواروں کو سبز باغ دکھا رہے ہیں کہ اس منصب کے لیے انہی کا نام سب سے آگے ہے اور چیئرمین کرکٹ بورڈ بھی ان کو پسند کرتے ہیں۔ اب یہ 'فیورٹ' امیدوار کون ہیں؟ ملاحظہ کیجیے: انضمام الحق، اعجاز احمد، شعیب محمد، محسن حسن خانpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment