" سیاسی اور مذہبی پارٹیاں"
From the Blog universe-zeeno*منجانب فکرستان* محترم حسن نثار صاحب کی خواہش ہے کہ:پی ٹی آئی،نواز لیگ،پی پی پی، کی تکونقائم رہے،میرا یہ کہنا ہے کہ:کیا اِن تینوں میں کوئی عوامی پارٹی ہے؟ میری خواہش تو یہ ہے کہ:عمران سیاست سے رٹائر ہوں تاکہ نام نہادعوامی پارٹی کا ٹنٹا ہی ختم ہوجائے اور کوئی حقیقی عوامی پارٹی کی بنیاد پڑ سکے۔ باقی کی جو دو پارٹیاں ہیں وہ سرمایا داروں اور جاگیرداروں کی نمائندگی کرتی ہیں،اسکے علاوہ مذہبی پارٹیاں ہیں جن کے ایجنڈے پر فحاشی،حجاب اور امریکی مخالفت میں کسی حد تک بھی جانے کو تیار،مثلاً کُتا بھی شہید بن جاتا ہے۔۔۔۔جبکہ عوام کے بنیادی مسائل میں مہنگائی ،تھانہ کلچر، کرپشن کلچر،نا انصافیاں اور انصاف کے حصول میں بیشمارپیچیدگیاں غرض کہ کسی بھی حکومتی ادارے میں چلیں جائیں عوام کے جائز کام نہیں ہوتے جبکہ پیسوں کے زریعے ہر طرح کے ناجائز کا م کا دھندہ عروج پکڑے ہوئے ہے۔۔۔گیس بجلی چوری pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment