شکست کا بھوت!!
From the Blog cricnama آج کا پاک-بھارت مقابلہ دیکھ کر تو یہ یقین ہوگیا ہے کہ میگا ایونٹس میں پاکستان کے لیے بھارت کو شکست دینا اب کسی حدتک ناممکن ہی ہوچکا ہے کیونکہ ہر مرتبہ پاکستان اہم میچ سے قبل 'شکست کے بھوت' کو اپنے اعصاب پر سوار کرلیتا ہے جس کے نتیجہ ہار کی صورت میں نکلتا ہے اور اس مرتبہ تو پاکستانی ٹیم نے بھارت کے خلاف شکستوں کی روایت کو بدلنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ یہ شکست کا خوف ہی تھا جس نے اچھے بھلے کمبی نیشن کے ساتھ کھیلنے والی ٹیم کو افراتفری کا شکار کردیا۔ کیا یہ بھارتی ٹیم اس قابل تھی کہ وہ تجربہ کار کھلاڑیوں سے لیس پاکستانی ٹیم کو شکست دے پاتی؟ بلاشبہ پاکستان ہر لحاظ سے پاکستان سے کئی گنا بہتر سائیڈ تھی۔ [image: بھارت نے آج محمد حفیظ کی تمام پروفیسری ہوّا کردی (تصویر: AP)] بھارت نے آج محمد حفیظ کی تمام پروفیسری ہوّا کردی (تصویر: AP) 1992ء کے عالمی کپ میں سڈنی میں کھیلا گیا پاک-بھارت مقابpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment