مینجر
From the Blog jafar-haledilنام تو اس کا ندیم تھا لیکن اس نام سے پکارنے والے شاید اس کے گھرو الے ہی تھے، باقی سب کے لیے وہ "مینجر" تھا۔ اسے "مے نے جر" کی بجائے "مین جر" پڑھا جائے کہ پنجابیوں کا انگریزی کی مدر سسٹر کرنے میں اپنا ایک الگ سکول آف تھاٹ ہے۔ اس عرفیت کی کہانی بھی دلچسپ ہے۔ اگر آپ سننے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو بیان کی جائے؟ نہ بھی رکھتے ہوں تو بیان کر ہی دی جائے گی ۔ ہماری گلی شیطان کی آنت سے بس ایک آدھ فٹ ہی کم طویل تھی۔ طارق روذ والی سائیڈ سے گلی میں داخل ہوں تو ہمارا گھربائیں طرف سے تیسرا تھا۔ گلی کا دوسرا سرا گلستان روڈ جو کہ اب بمبینو روڈ کہلاتا ہے ، وہاں تک تھا۔ گلی کے عین درمیان میں ایک چوراہا بھی تھا ، جہاں کھڑے ہوکر بائیں طرف دیکھیں تو مرحوم طارق سینما کا گیٹ نظر آیا کرتا تھا۔ محلے کی ساری گلیوں کو قطع کرنے والی یہ افقی گلی الطاف انکل کی تقاریر سے بھی طویل تھی۔ سورج ڈھلنے کے بعد ہم pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment