" خُدا پر ایمان لانے کی شرط "
From the Blog universe-zeeno*منجانب فکرستان* کیا دُنیا میں کوئی انسان ایسا ہے کہ جسے سب اچّھا کہیں ؟؟ ایک بھی تو نہیں، خشونت سنگھ بھی ایک انسان تھے۔۔20 مارچ کی صبح 99 سال کی عُمر میں اِنتقال ہوگیا، جو آیا ہے،جانا اُسکا مقدر ٹھہرا ہے۔ ہم دوسروں کو دفناتے ہیں، اپنا مرنا بھول جاتے ہیں۔۔ خشونت نے سکھوں کی تاریخ لکھی لیکن وہ کسی مذہب کو نہیں مانتے تھے،جسطرح یہودی سگمنڈ فرائڈ نے یہودی مذہب اورحضرت موسیٰؑ کی حقیقت پر تاریخی حوالوں سے روشنی ڈالی لیکنفرائڈ بھی کسی مذہب کے پیروکار نہیں تھے ۔۔۔ خُدا پر ایمان لانے کے بارے میں خشونت سنگھ نے اپنی آٹو بائیو گرافی میں ایک واقعہ لکھا ہے کہ : بیٹی کی گیند درخت کی شاخوں میں پھنس گئی تھی ،پتھروں اورچھڑیوں سے نکالنے کے کافی جتن کئے مگر گیند کو نہ آنا تھا نہ آئی آخر تھک ہار کر کوشش ترک کردی اور آئس کریم کھانے چلے گئے واپسی میں دیکھا تو گیند وہیں پر موجود ہے ۔۔جس پر ایکدم مگر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment