Nokia Announces the Launch of Nokia Lumia ICON
From the Blog fmcommunication [image: Lumia Icon News in Pakistan] Nokia recently announced its latest windows phone; Nokia Lumia Icon. The specs are almost same as Nokia Lumia 1520. *Lumia Icon Specs*: (*Via: Nokia Press*) *Size / Weight*Dimensions: 5.39 x 2.79 x 0.39 inches Weight: 166g / 5.86 oz *Network*LTE, 3G, GSM, UMTS *OS*Windows Phone 8 GDR3 + Nokia Lumia Black *Chip Set*2.2 GHz quad-core, Qualcomm Snapdragon 800 (MSM8974), with Adreno 330 GPU *Display*5-inch Full HD OLED display; Resolution 1920x1080, Pixel Density 441 ppi *Battery*Integrated 2420-mAh *Charging*Micro USB Charger / Integrated Wireless Charging *Memory*2 GB RAM / 32GB internal memory *Audio*3.5mm Audio Connector, FM radio, digital high-performance microphones *Camera / Video*PureView 20 MP sensor with ZEISS Optics and Auto pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
[انفوگرافک] کرکٹ عالمی کپ 1975ء تا 2015ء
From the Blog cricnama عالمی کپ 2015ء کے آغاز میں اب صرف ایک سال کا عرصہ رہ گیا ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں طے شدہ عالمی کپ اپنے سلسلے کا 11 واں ٹورنامنٹ ہوگا جو ٹھیک ایک سال بعد 14 فروری 2015ء کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین کرائسٹ چرچ میں مقابلے سے شروع ہوگا اور 29 مارچ 2015ء کو ملبورن کرکٹ گراؤنڈ میں نئے عالمی چیمپئن کا فیصلہ ہوگا۔ ایک روزہ کرکٹ کے اہم ترین ٹورنامنٹ کی حیثیت سے عالمی کپ کے سلسلے کا آغاز 1975ء میں انگلستان سے ہوا اور ابتدائی دونوں ٹورنامنٹس کلائیو لائیڈ کی زیر قیادت ویسٹ انڈیز نے جیتے۔ ویسٹ انڈیز کے علاوہ صرف آسٹریلیا اور بھارت ہی ایسی ٹیمیں ہیں جنہیں دو یا اس سے زائد مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس اہم موقع پر ہم کرک نامہ کے قارئین کے لیے ایک انفوگرافک پیش کررہے ہیں جس میں مختلف سالوں میں کھیلے گئے عالمی کپ ٹورنامنٹس، ان کے فاتحین اور قائدین کے بارے میں معلpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment