دراصل قبول اسلام کے بعد یہ میرا پہلا سجدہ تھا
From the Blog qalamkarwan [image: muslim-women]خالق و فرمارواں کائنات ایک ہی ہےاس نے انسانی ہدایت ورہنمائی کے لئےپیغمبروں کو مبعوث کیا اس سچائی و حقیقت کو پالینا گویادُنیا کی سب سے بڑی سچائی کو پا لینا ہےانسان مخلوق ہونے کے ناطے اس کے ہاں مسئول ہے یہ حقیقت ان تمام گھتیوں کو سلجھانے میں مدد دیتی ہےجو انسانی زہن میں اس سچائی سے منہ موڑ کر الجھنیں پیدا کر رہی ہے اور انسان اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مار رہا ہے۔'' کم و پیش یہ خیالات ان تمام نو مسلم سسٹرز کے رہے ہیں جن سے اب تک میری ملاقات رہی ہے۔ نو مسلم خواتین کے قبول اسلام کے بعد تسلیم و رضا کے عین وہ ایمان افروز لمحات، جب انسان پہلی بار اپنی پیشانی زمین پرٹکاتا ہے ان کا مشاہدہ کرنے کا مجھے بارہا موقع ملا ہے۔ کچھ عرصہ قبل مجھے ایک خاتون کو قبول اسلام کے بعد نماز اور وضو سکھانے کی ذمہ داری سونپی گیئ۔ مسجد میں ہماری ملاقات ہونا طےپائی۔جب ہم مسجد پہنچے تو نمازعpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment