" پھر۔۔ دھمکی "
From the blog universe-zeeno*منجانب فکرستان ٹیگز: تیر؛ بھگوڑے* جی ہاں پھر دھمکی:کہا جاتا ہے نا"ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات " کمزوری کی یہ بات انڈین نیشنل کانگریس کے بارے میں کہی جارہی ہے، اور دھمکی دی ہے کیجری وال نے جس کے بارے میں لکھ چُکا ہوں کہ وہ کانگریس کی کمزوری کو انجوائے کر رہے ہیں ۔۔ تازہ دھمکی یہ ہے کہ" جن لوک پال بل" کانگریس اسمبلی سے منظورکرائے "چونکہ میری اصل لڑائیہی: جن لوک پال بل کیلئے ہے"۔ ورنہ ۔۔۔ورنہ میرا استعفیٰ۔۔۔ میری حکومت ختم۔۔۔اور میں یہ چلا۔۔۔ بائے بائے ۔۔۔ کیجری وال کی یہ بات کسی کے سمجھ میں آرہی/ کسی کے سمجھ میں نہیں آ رہی ہے۔۔یعنی بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یوں حکومت چھوڑ کر جائیں گے تو آنے والے الیکشن میں مخالفین اِس بات کو اِشو بناکرعوام کے سامنے پیش کریں گے کہ: "بھگوڑوں کو ووٹ نہ دو" ۔۔۔ جبکہ میری جیسی سوچ والوں کا خیال یہ ہے کہ کیجری وال ایک تیر سے دو شکار کرنا چاہتے ہیںpakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
Nokia to Launch its First Android Phone Later This Month
From the blog propakistani Nokia has plans to launch a long-rumoured Android phone later this month at the Mobile World Congress trade show in Barcelona, reported Wall Street Journal. Phone is widely reported to be aimed at low-end segment of the developing markets. Report said that Nokia X – code named Normady – will come with a dual-core 1GHz Snapdragon processor, a 4-inch WVGA screen, 512MB of memory, 4GB [...] The post Nokia to Launch its First Android Phone Later This Month appeared first on . pakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
0 comments :
Post a Comment