معین خان ہیڈ کوچ، شعیب محمد فیلڈنگ کوچ، اظہر خان چیف سلیکٹر
From the blog cricnama پاکستان نے طویل غوروخوض کے بعد بالآخر سابق وکٹ کیپر کپتان معین خان کو نیا ہیڈ کوچ اور شعیب محمد کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا ہے جبکہ باؤلنگ کوچ کی حیثیت سے محمد اکرم کے عہدے کی مدت میں دو سال کی توسیع کردی ہے۔ [image: معین خان (دائیں) حال ہی میں قومی ٹیم میں مینیجر کے عہدے پر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں (تصویر: AFP)] معین خان (دائیں) حال ہی میں قومی ٹیم میں مینیجر کے عہدے پر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں (تصویر: AFP) معین خان آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیو واٹمور کی جگہ قومی کرکٹ ٹیم کی تربیت کا ذمہ سنبھالیں گے۔ ڈیو واٹمور دو سال پاکستان کی کوچنگ کے بعد گزشتہ ماہ اپنے عہدے سے فارغ ہوئے اور اس کے بعد پاکستان نے نئے کوچ کی تلاش کے لیے سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی جس نے معین خان سمیت متعدد سابق کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا اور آج بالآخر قرعہ فال سابق وکٹ کیپر کے نام نکلا۔ قومی کرکٹ کے منظرنامے پرpakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
0 comments :
Post a Comment