پاکستان کا اگلا کوچ مقامی ہوگا؛ معین، وقار اور محسن میں مقابلہ
From the Blog cricnama بالآخر کئی ماہ اسرار کا پردے کے پیچھے رہنے کے بعد یہ عقدہ کھل ہی گیا کہ پاکستان کا اگلا کوچ کوئی غیر ملکی نہیں بلکہ مقامی ہی ہوگا۔ [image: محسن خان کے مختصر دورانیے میں پاکستان نے انگلستان کو تاریخی کلین سویپ شکست دی تھی (تصویر: AFP)] محسن خان کے مختصر دورانیے میں پاکستان نے انگلستان کو تاریخی کلین سویپ شکست دی تھی (تصویر: AFP) ڈیو واٹمور کے دو سالہ عہد میں قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد جب اگلے دور کے لیے کوچ کے انتخاب کا معاملہ آیا ہے تو ایک مرتبہ پھر پاکستان نے وہی رویہ اختیار کیا جو ہمیشہ کرتا آ رہا ہے۔ دو مرتبہ مقامی کوچ کا تقرر اور ان کی ناکامیوں کے بعد غیر ملکی کی آمد اور پھر غیر ملکی کوچ کی ناکامی کے بعد پھر مقامی کوچ کا تقرر۔ اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے آج نئے کوچ کی تلاش کے لیے مقررہ سہ رکنی کمیٹی نے 25 درخواستوں پر غور کیا جو پاکستان کے ہیڈ کوچ کے لیے ابpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment