غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں سیکورٹی کون دے گا؟ انتخاب عالم کا عجیب بیان
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ انتخاب عالم کا کرکٹ کیریئر اتنا طویل نہیں تھا جتنا کہ وہ بورڈ کے ساتھ چمٹ کر وقت گزار چکے ہیں۔ عرصہ دراز سے انتظامی عہدوں پر موجود رہنے کے باوجود انہیں یہ خیال نہیں رہتا کہ ان کے منہ سے کوئی ایسی بات نہ نکل جائے جو ملک اور قومی کرکٹ کے مفادات کے خلاف ہو۔ [image: دہائیوں سے پاکستان کرکٹ میں انتظامی عہدوں پر خدمات انجام دینے والے انتخاب عالم کو یہ اندازہ نہیں کہ ان کے منہ سے نکلی ہوئی بات کیا اثر ڈال سکتی ہے (تصویر: AFP)] دہائیوں سے پاکستان کرکٹ میں انتظامی عہدوں پر خدمات انجام دینے والے انتخاب عالم کو یہ اندازہ نہیں کہ ان کے منہ سے نکلی ہوئی بات کیا اثر ڈال سکتی ہے (تصویر: AFP) کچھ ایسی ہی حرکت انہوں نے پاک-سری لنکا کرکٹ سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی کے موقع پر لاہور میں کرڈالی جہاں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انتخاب عالم کا کہنا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment