Adobe Certification Brings with it Respect
From the Blog pakteahouse *Keywords:* certification; Adobe URL: http://www.testslive.com; http://www.testslive.com/adobe/ [image: Adobe-Logo-1]You know there are a lot of certifications available in the world of IT. There are certifications for just about everything you can imagine, but few are as widely accepted and recognized as Adobe. This name and the accompanying certification for those who step up to the task and pass the exams brings with it respect. Other professionals respect Adobe certified professionals and more importantly, bosses respect Adobe certified professionals. Bosses know that you have proven yourself when you are classified as an Adobe expert. They know you have passed a measure of high expectation and that you can get the job done. Better than that even, they know that you spakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کولکتہ ٹیسٹ کا پہلا دن، سب کی نظریں سچن پر
From the Blog cricnamaدنیا بھر کے کرکٹ شائقین، بالخصوص ہندوستانی پرستاروں کی نظریں کولکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز پر مرکوز ہیں جہاں سچن تنڈولکر اپنے کیریئر میں آخری بار جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ اپنے کیریئر کے 199 ویں ٹیسٹ کے پہلے دن سچن بلے بازی کے لیے تو میدان میں نہ اتر سکے لیکن ایک وکٹ ضرور حاصل کی۔ افسوسناک بات یہ رہی کہ سچن کے آخری ٹیسٹ مقابلے کو دیکھنے کے لیے بھی میدان میں اتنے تماشائی موجود نہیں تھے، جتنے کی توقع کی جا رہی تھی۔ کولکتہ میں ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیتا تو کپتان ڈیرن سیمی نے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی دو وکٹیں 47 رنز پر گرنے کے بعد ڈیرن براوو اور مارلون سیموئلز نے محتاط انداز اپنایا اور مجموعے کو 138 رنز تک لے گئے جہاں 11 چوکوں اور 3 چھکوں سے سجی سیموئلز کی 65 رنز کی اننگز اپنے اختتام کو پہنچی۔ اگلے ہی اوور میں براوو کی جلد بازی ان کی اننگز کے خاتمے کا سبب بنی۔ وہ 23 رنز بنا کر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
محاورے کیسے بنے ؟
From the Blog theajmals سونے کے باعث کمر درد سے بچنے کیلئے بستر کھِچا ہوا رکھا جاتا ہے ۔ شَیسپیئر کے زمانے میں انگلستان میں بستر سے بندھی رسیاں کھینچ کر بستر کو کسا ہوا (tight) رکھا جاتا تھا جیسے ہمارے ہاں چارپائی (مَنجی) کی رسی (دھَون یا ادھوان) کو کھینچ کر چارپائی کسی جاتی تھی ۔ اس سے انگریزی محاورہ بنا Good night, sleep tight 4000 سال قبل شہر بابل میں بیٹی کی شادی کے بعد لڑکی کا باپ ایک ماہ تک اپنے داماد کو شہد سے بنی شراب مہیاء کرتا تھا ۔ مہینے چونکہ چاند کے حساب سے یعنی قمری ہوا کرتے تھے تو اسے لوگ شہد کا چاند (honeymoon) کہنے لگے میرا دوسرا بلاگ "حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter " گذشتہ پونے 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئےآمنہ مسعود جنجوعی کی تحریر "انصاف کیلئے جد و جہد" pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment