Pakistan Needs to Tell The Story Right
From the Blog pakteahouse By Shaheera Syed It is a battle for ideas, narratives and tales. Get your story straight. Get your story right. Even if halfway through you realize that you have chosen the wrong side or perhaps the less profitable one, don't panic. All is not lost. Get up, brush yourself off and get your act together. Be better prepared and equipped to make a come-back that flashes through the dust of time. Present a story that sticks, a narrative that gels well with the stakeholders, and a tale that grapples the audience. Anything ranging from a heart wrenching confession from the past to an optimistic commitment for the future would work to excuse your behavior. The trick is to make it convincing to a level that the audience is completely and utterly drunk on the idea. And boom! You work ispakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
آدھی بیوہ
From the Blog theajmals مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے ستائے شہریوں کی ایک نئی داستان سامنے آئی ہے۔ یہاں 1500 سے زائد خواتین ایسی ہیں جن کے خاوند تو مر چکے ہیں، لیکن انہیں سرکاری سطح پر بیوہ نہیں قرار دیا جا رہا۔ قطر کے نشریاتی ادارے نے کشمیریوں کی دکھ بھری داستان بیان کرتے ہوئے کہا کہ 1989ء کے بعد سے 70 ہزار سے زائد کشمیری نوجوان شہید کردئیے گئے ، 10000 سے زائد کشمیر ی نوجوان غائب ہیں، جن کے بارے کچھ معلوم نہیں کہ وہ زندہ ہیں یا مردہ ۔ 1500سے زائد ایسی خواتین جن کے شوہروں کو غائب کردیا گیا، وہ سرکاری سطح پر بیوہ نہیں کہلا سکتیں کیونکہ ان کے خاوندوں کو مردہ قرار نہیں دیا گیا، معاشی مسائل اور ذہنی صدمات نے ان کی زندگیوں کو اجیرن کردیا ہے، سماج انہیں دوسری شادی کرنے نہیں دے رہا، مذہبی اسکالروں کی اس کے متعلق مختلف رائے ہے ۔ تفصیلی رپورٹ میں کہا گیا کہ کشمیر میں کئی دہائیوں سے جاری جدو جہد آزادی میں ایpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment