راستے جدا ہوچکے ہیں
From the Blog qalamkarwan [image: munwar-hassan]کیا پاک فوج کے ترجمان بیان جاری کرتے ہوئے یہ بھول گئے تھے کہ یہ وہی سید منور حسن ہیں جنہوں نے میجر جرنل ثناء اللہ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے طالبان کو سخت تنقید کانشانہ بنایا تھا۔ کیا ترجمان یہ بھی بھول گئے تھے کہ یہ وہی جماعت اسلامی ہے جس نے مشرقی پاکستان میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر بھارت اور مکتی باہنی کا مقابلہ کیا اور یہ سوال تک کرنا گوارا نہ کیا کہ ہمیں دشمنوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر آپ پلٹن میدان میں کیا کررہے تھے؟ کیا ترجمان یہ بھی بھول گئے تھے کہ یہ وہی جماعت اسلامی ہے جس نے کمیونزم کے خلاف فکری ، عملی اور حربی میدان میں بیک وقت آپکا ساتھ دیا۔ کیا ترجمان یہ بھی بھول گئے تھے کہ یہ وہی جماعت اسلامی ہے جو کشمیر پالیسی میں آپکا ہراول دستہ رہی اور جس نے کارگل کے مسئلے پر اسوقت آپکے حق میں آواز اٹھائی جب منتخب وزیر اعظم بھی آپکے سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Pretteople.
From the Blog insanitation-bubble-attackThe fading colors of trees like our life's changing seasons and the revolutions per second that the world takes us on is an adventure we venture on and on. Having grown up more mature in it we figure out the world as a harsh and cold place robbing us off the warmth of people that we believe are ours. We tend to hate the world, put that on our reality check everyday that we are on our own and the world is an awful place. But its not, it is true that it is but that's not all about it. Maybe we have just figured out a quarter of it because the world is like that gorgeous image of ocean's abysso sinister and full of beauty too with quixotically amazing places to travel to, live beyond thoughts and treasure all the time (especially food). I am not making it definite that the world is pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
عدم تحفظ
From the Blog inspireپہلے تو میں اسے خام خیالی سمجھتا تھا، مگر اب کافی عرصے سے عدم تحفظ کا ایک احساس دل میں بیٹھتا جا رہا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ احساس ایک کونپل سے ننھے پودے کی شکل میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ اور میں... طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment