امامت، کیوں اور کیسی
From the Blog hajisahbبس راوالپنڈی ڈایوو اڈے پر پہنچی تو صبح کی نماز کا وقت تھا اور ہر طرف اذانیں ہو رہی تھیں۔ اڈے کی عارضی طور پر بنی مسجد میں خوب رش تھا، میں نے بھی جلدی جلدی وضو کر کے سنتیں ادا کیں تاکہ جماعت پا سکوں مگر ادھر تو ہر کوئی انفرادی نماز پڑھ کر [...]pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
What's your earthquake story ?
From the Blog tanzeel [image: Image] A strong earthquake on Tuesday afternoon measuring magnitude 7.8 on Richter scale jolted Asian and Gulf countries especially Pakistani cities including Karachi, Islamabad, Hyderabad, Lahore and Quetta city. The epicenter of the huge quake was 86km (53 miles) from Iranian city of Khash, near Pakistan's border. In Karachi, the distant quake could be felt throughout the city, as buildings shook for more than 10 seconds and, in some areas, frightened people ran into the streets. No major injuries were reported in Karachi. Although earthquake tremblers are rare in the metropolis however everybody had his interesting story and logic share. Most of the people felt tremors during working hours as I felt someone shaking my chair but never paid attention unless the samepakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
زلزلے اللہ کا عذاب؟
From the Blog awaz-e-dostہر زلزلے کے بعد اس قوم میں جو بحث چھڑتی ہے اس کا عنوان یہ یا ملتا جلتا ہوتا ہے۔ "زلزلے اللہ کا عذاب ہیں"۔ "ہم گناہگار ہو چکے ہیں اور زلزلہ بطور وارننگ آیا ہے۔" "فلاں علاقے میں بہت گناہ ہو رہے تھے اس لیے زلزلہ آیا۔" "کشمیر میں عصمت فروشی بہت زیادہ تھی اس لیے زلزلہ آیا۔" وغیرہ وغیرہ۔ میرے جیسا نیم سمجھ والا بندہ اس معاملے میں کنفیوز ہو جاتا ہے۔ اگر ہر زلزلہ اللہ کا عذاب ہے تو سمندروں میں جو زلزلے آتے ہیں وہ کس پر بطور عذاب آتے ہیں؟ اس تھیوری کا منطقی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جاپانی دنیا کی سب سے زیادہ گناہگار قوم ہیں کہ زلزلے تو سب سے زیادہ وہیں آتے ہیں۔ اور باقی دنیا ان کی نسبت زیادہ نیک ہے اس لیے زلزلے یعنی اللہ کا عذاب ان پر کم آتا ہے۔ اس تھیوری کا ایک منطقی نتیجہ یہ بھی نکلتا ہے (جو کہ میرے خیال میں غیر شعوری ہے) کہ اس پر یقین رکھنے والے زلزلے سے بچنے کے اقدامات نہیں کرتے۔ چونکہ زلزpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
" جمہوریت کا پاکستانی ورژن "
From the Blog universe-zeenoمنجانب فکرستان :رؤف کلاسرا: ایاز امیر : عمران خان؛ ہارون الرشید:حسن نثار: اثاثے: غلطیاں ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ رؤف کلاسرا: کاآج 18اپریل کا لکھا کالم پڑھا تو ایسا لگا کہ جیسے شادی کا کھانا کُھل گیا ہے۔۔۔ ایک دلچسپ خبر یہ بھی ہے کہ این اے 61 سے ن لیگ کے امیدوار ایاز امیر کے بجائے جنرل عبدالمجید کے داماد میجر(ر) جناب طاہر اقبال صاحب ہونگے جو سابق صدر مشرف کے وزیر رہ چُکے ہیں ۔۔۔ پیرصاحب پگارا سے ملاقات کے بعد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی لائیں۔۔۔نواز شریف بھی ممتاز بھٹو سے ملکر تبدیلی لانے کی بات کر چُکے ہیں ۔۔۔ یوں سرمایا دار اور جاگیر دار ملکر جو تبدیلی لائیں گے میرے خیال میں پاکستان کی تاریخ کی مثالی تبدیلی ثابت ہوگی ۔۔۔چونکہ اب 5 سالہ دورِ جمہوریت والا پیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
MTV Se Makkah Tak Iman Khan by Mustansar Hussain
From the Blog columnpkMTV Se Makkah Tak Iman Khan by Mustansar Hussainpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment