You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
12:36

مجاز کی حقیقت

From the Blog omer-urduدنیا اور دنیا میں موجود ہر شے جو آپ کو دکھائی دیتی ہو، اس سے کہیں اور کبھی بھی محبت میں مبتلا ہوا جا سکتا ہے۔ اس میں انسان بھی شامل ہیں۔ یہ قماش، مجاز کہلاتا ہے اور محبت مجازی۔ مجازی، جعلی کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ دنیائے ظاہر، فرضی یا ساخت کیا ہوا۔ مجازی محبت، کبھی اور کہیں بھی کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ یہ تخلیق کی جا سکتی ہے، یہ دنیائے ظاہر سے فرض کی جا سکتی ہے۔ یہ دھوکا کھایا جا سکتا ہے۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ وقت

From the Blog theajmals گذرا وقت نہ لوٹایا جا سکتا ہے ۔ نہ پھر کبھی آتا ہے جذبات عارضی ہوتے ہیں ۔ فیصلے مُستقل ایسے وقت کوئی فیصلہ نہ کیجئے جب غُصے میں ہوں ایسے وقت کوئی وعدہ نہ کیجئے جب بہت خُوش ہوں اور نہ ہی فیصلہ کرتے ہوئے جلدبازی کیجئے ووٹ دینے کیلئے اُمیدوار کا انتخاب کرتے ہوئے بھی ان عوامل کا خیال رکھیئے میرا دوسرا بلاگ "حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter " گذشتہ ساڑھے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ 2010ء میں ورڈ پریس نے اسے 10 بہترین بلاگز میں سے ایک قرار دیا تھا اور بلاگ ابھی تک اپنی حثیت بحال رکھے ہوئے ہے ۔ مندرجہ ذیل عنوانات پر کلک کر کے پڑھیئے کہ دنیا کیا کہتی ہے Barak Obama's Tears Palestine and US Humbug pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2013/03/blogged-pages-31313736.html 7913029469586951747 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive