بلاگی سونامی
From the Blog sadiasaher دنیا میں سونامی آیا بڑی تباہی مچائ ۔ ایک سونامی کا شور پاکستان میں بھی ھے اب آیا کہ تب آیا ۔ بلاگ پہ بھی ایک سونامی آیا میری نظر میں بلاگی دنیا بڑی دھیرے دھیرے چل رھی تھی ۔ فیس بک پہ بھی گروپ بڑی شرافت سے چل رھا تھا ایسے میں کسی نے بلاگرز کی کانفرنس کا اعلان کیا ۔ پھر کیا تھا ۔ ایک بابا جی کی آنکھ پھڑکی ۔ یہ ضرور یہودی سازش ھونے لگی ھے انھوں نے اعلیٰ حکام اور حساس اداروں کو جگانے کی کوشش اور اعلان شروع کر دیا - اتنے تبصرے ھوئے اتنی تو برسات میں بارش نہیں ھوتی ھو گی - پتا نہیں لوگ کون سی عینک لگا کر دنیا کو دیکھتے ھیں ھر دوسرا انسان کافر نظر آتا ھے ھر طرف سازش نظر آتی ھے بس آئینہ دیکھتے ھوئے عینک اتار لیتے ھیں آئینے میں پاک اور سچا انسان نظر آتا ھے خیر کافی " رونق " لگی رھی ایسی رونق قادری صاحب کو دھرنے کے دوران لگی تھی نیوز چینلز کی عید ھو گی تھی کبھی قادری صاحب کا بیان کبھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment