SNOW AGAIN...
From the Blog sarahinsouthkoreaIt took a couple of weeks of blue skies and then we had rains,this made the roads clean and clear with snow. However, we have snow again..... It's snowing outside and it sucks when one has to go out. It does look beautiful from outside the window though. Anyways, have a great weekend and wrap yourself well.pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
بیلی کی طوفانی سنچری، ویسٹ انڈیز دوبارہ ناکام
From the Blog cricnamaعین اس موقع پر جب لگتا تھا کہ آسٹریلیا کا حال گزشتہ ایک روزہ میں ویسٹ انڈیز جیسا ہوگا، جارج بیلی کی شاندار سنچری آسٹریلیا کو مقابلے میں واپس لے آئی اور باقی کا کام باؤلنگ میں مچل اسٹارک نے انجام دے دیا جس کے نتیجے میں آسٹریلیا مسلسل دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز پر غالب آیا اور سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ واکا، پرتھ میں ہی کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا انتخاب کیا تو ابتداء ہی سے اسے ویسی ہی کامیابیاں ملیں جیسی چند روز قبل مچل اسٹارک نے ان کے خلاف حاصل کی تھیں۔ عثمان خواجہ، آرون فنچ، فلپ ہیوز، مائيکل کلارک تو پاور پلے کے دوران ہی داغ مفارقت دے گئے یہاں تک کہ میتھیو ویڈ کی وکٹ گرتے ہی آسٹریلیا صرف 93 رنز پر اپنی پانچ وکٹوں سے محروم ہو گیا۔ سلپ میں کھڑے ڈیرن سیمی نے ان کا ناقابل یقین کیچ لے کر آسٹریلیا کو سخت مشکل سے دوچار pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment