اردو بلاگرز کانفرنس کا پہلا دن
From the Blog mbilalm بسم اللہ الرحمن الرحیم گذشتہ سے پیوستہ [image: Urdu Bloggers Conference 1st Day] رات کے ساڑھے تین کے قریب اردو بلاگرز کانفرنس 2013ء کے پہلے روز (26جنوری2013ء) کے متعلق جو کام ہمارے ذمے تھے وہ ہم کر کے سو گئے۔ صبح سات بجے اٹھ کر کانفرنس میں جانے کی تیاری شروع کر دی۔ لاہوریوں کا روائتی ناشتہ نان چنے کھائے۔ میں سب کو کہتا کہ جلدی کرو، لاہوری پہنچ چکے ہوں گے مگر ہمیں کیا معلوم تھا کہ ۔۔۔ خیر اسی دوران پونے نو بجے شاکر عزیز (آوازِ دوست) کا فون آیا اور حضرت فرمانے لگے کہ میں تو ایوانِ صنعت و تجارت (چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) پہنچ چکا ہوں۔ میرے خیال میں کانفرنس کے مقام پر سب سے پہلے پہنچنے والے شاکر عزیز ہی تھے۔ میں نے سب کو کہا جلدی کرو، "دوست" فیصل آباد سے لاہور پہنچ آئے ہیں اور ہم ابھی تک نہیں پہنچ سکے۔ نو ساڑھے نو بجے ہم بھی چیمبر پہنچ گئے۔ جب کانفرنس ہال میں داخل ہوا تو دیکھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment