دین پر استقامت - خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) ۔۔۔ 16 اگست 2019
From the Blog seems77[image: Image] دین پر استقامت خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) 15 ذوالحجہ 1440 بمطابق 16 اگست 2019 امام و خطیب: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ ترجمہ: شفقت الرحمٰن مغل بشکریہ: دلیل ویب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 15 ذوالحجہ 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " دین پر استقامت " ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے دین اسلام اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے، حجاج کرام اور دیگر تمام عبادت گزاروں کو اپنی اپنی عبادات کی تکمیل پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے، اور شکرانے کے لئے دین اور شریعت کے پابند بن جائیں، اپنی زندگی کے ہر گوشے میں دینی تعلیمات پر عمل پیرا رہیں، اسی کو استقامت کہتے ہیں، اور یہ ہر مسلمان کی زندگی کا اکلوتا ہدف اور مقصد بھی ہے، استقامت انسان کو حب الہی اور اللہ کی تعظیم کے آخری درجے پر پہنچا سکتی ہے، استقامت pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment