خوشی کے ہارمونز
From the Blog seems77[image: Image result for Happiness] *☺* خوشی کے ہارمونز *☺* (منقول) [4 ہارمونز جو انسان میں خوشی کا تعین کرتے ہیں۔] ایک دن صبح میں پارک میں اپنی بیوی کے ساتھ بیٹھا تھا اس نے باتوں باتوں میں کہا کہ وہ اپنی زندگی سے خوش نہیں ہے۔ میں نے سوچا کہ یہ تو بڑا نا شکرا پن ہے کہونکہ ہمارے پاس کسی چیز کی کمی نہیں تھی۔ہماری زندگی میں سب کچھ بہتر تھا۔ میں نے پوچھا۔ "تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے؟" "میں نہیں جانتی. ہرکوئی جانتا ہے کہ ہمارے پاس کسی چیز کی کمی نہیں، لیکن میں خوش نہیں ہوں." پھر میں نے اپنے آپ سے؟ پوچھا کہ، "کیا میں خوش ہوں؟" میرےاندرون سے آواز آئی "نہیں۔۔۔!!" اب، اس واقعہ سے میں بےچین ہوگیا۔ میں نے خوشی کی اصل وجہ کو سمجھنے کے لئے مطالعہ شروع کردیا، لیکن مجھے کچھ خاص نہیں ملا. میں نے اپنی تلاش تیز کی ،کئی مضامین پڑھ لیے، بہت سے لائف کوچ سے بات کی لیکن کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا تھا. آخر میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment