آج کی بات ۔۔۔ 09 جولائی 2019
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ دل شکر سے لبریز ہو تو روشن ہو جاتا ہے، شکوہ کیجیے تو بجھ جاتا ہے، نا شکر گزار ہو تو پتھر بن جاتا ہے۔ شکر گزار ہمیشہ روشن ضمیر اور روشن دماغ ہوتا ہے، نا شکر گزار بے ضمیر اور بد دماغ ہو جاتا ہے۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment