ہر موقعے کو غنیمت جانو۔۔۔۔۔۔۔۔ خطبہ جمعہ مسسد الحرام (اقتباس)
From the Blog seems77[image: Image] ہر موقعے کو غنیمت جانو! خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اقتباس) جمعۃ المبارک 3 جمادیٰ الآخرۃ 1440ھ بمطابق 8 فروری 2019 امام وخطیب: فضلیۃ الشیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد معیقلی ترجمہ: محمد عاطف الیاس بشکریہ: عمروزیر الحمد للہ۔ یہ اسی کی نعمت ہے کہ بندوں کی نیکیاں قبول ہوتی ہیں، انہیں بار بار خیر وبرکت کے مواقع ملتے ہیں، تاکہ ان کے درجات بلند ہو جائیں اور ان کے گناہ مٹ جائیں۔ درود وسلام ہو ہمارے نبی محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر، اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو شرح صدر عطا فرمایا، آپ کے بوجھ کو ہلکا کیا اور آپ کا ذکر بلند فرمایا۔ اللہ کی رحمتیں، سلامتیاں اور برکتیں ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر، نیک اہل بیت پر، پاکیزہ صحابہ کرام پر اور جب تک دن اور رات کا سلسلہ جاری ہے، ان کے نقش قدم پر چلنے والوں پر۔ بعد ازاں! اے مؤمنو! اللہ تعالیٰ نے اگلوں اور پچھلوں کو یہی نصیحت فرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment