صاف دل؛ ایک عظیم نعمت اور ضرورت - خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) ۔۔۔ 07 دسمبر 2018
From the Blog seems77[image: No automatic alt text available.] صاف دل؛ ایک عظیم نعمت اور ضرورت - خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) 29 ربیع الاول1440 بمطابق 07 دسمبر 2018 امام و خطیب: ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ ترجمہ: شفقت الرحمٰن مغل بشکریہ: دلیل ویب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 29 ربیع الاول1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " صاف دل،،، ایک عظیم نعمت اور ضرورت" ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے کہا کہ مادہ پرستی کے دور میں ایک دوسرے کا بازو بننے کی ترغیب بہت ضروری ہے، اور یہ صاف دلی سے ممکن ہے۔ صاف دلی بہت بڑی نعمت بلکہ دنیا کی جنت ہے، اس کی علامت یہ ہے کہ ایمان، تقوی اور عقیدہ توحید کے ساتھ دل میں کینہ، عداوت، کدورت، نفرت، حسد، بغض نہ ہو۔ مسلمانوں کی خوشی پر خوشی محسوس ہو، دوسروں کی خیر خواہی، اشک شوئی اور دکھ درد بانٹنے کا جذبہ موجود ہو، جس کے ساتھ بھی تھوڑا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment