Teri Chahat
From the Blog randomlyabstract ایک آپ کی چاہت ہے اللہ جی۔ میری چاہت بنتی ہے تو کونپل، سمٹتی ہے پھر گہرا کنول۔ پھوار پڑتی ہے پھر گویا اوس پڑ جاتی ہے۔ سوکھے کانٹے گرنے لگتے ہیں اللہ جی دل تو گوشت کا ٹکڑا ہے، سہار نہیں پاتا۔ دیکھتے ہی دیکھتے میری چاہت پر سنؔاٹا چھا جاتا ہے جیسے پھول کنویں میں جا پڑا ہو۔ کبھی بعد میں، اتنے بعد میں کہ کنویں کی دیواروں کے کان ترس گئے ہوں، آواز آتی ہے: 'یہ میری چاہت ہے خدایا۔ میری چاہت سن لیجیے لیکن صرف تب۔ ۔ ۔' اور یہاں تک آ کر پھر سے پھوار پڑتی ہے۔ یکایک موسلادھار بارش۔ کنویں کی دیواریں گونج اٹھتی ہیں۔ 'صرف تب خدایا جب اس میں تیری چاہت بھی شامل ہو۔' Aik Aap ki chahat hai Allah ji. Meri chahat banti hai tou konpal, simat'ti hai phir gehra kanwal. Phuwaar parti hai phir goya ous parr jati hai. Sookhay kaantay girnay lagtay hai Allah ji dil tou gosht ka tukrra hai, sahaar pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
1 comments :
PAKISTANI ESCORTS working in your local area offer a erotic experience. Find new escorts from Pakistan working today.
Post a Comment