You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
15:34

حوض کوثر کی صفات اور خواص ۔۔۔۔ خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) ۔۔۔۔ 21 ستمبر 2018

From the Blog seems77 حوض کوثر کی صفات اور خواص خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) 21 ستمبر 2018 امام و خطیب: ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی ترجمہ: شفقت الرحمٰن مغل بشکریہ: دلیل ویب فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے11 محرم الحرام 1440 کا مسجد نبوی میں خطبہ جمعہ بعنوان "حوض کوثر کی صفات اور خواص" ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ آخرت سنوارنے کے لیے نیکیاں کریں اور انہیں ضائع ہونے سے بچائیں جبکہ دنیا سنوارنے کے لیے حلال کمائیں اور اللہ کی راہ میں خرچ کریں؛ لہذا دین و دنیا دونوں کو ساتھ لے کر چلیں، دنیا مومن کے لیے نیکیوں کی بدولت بہتر اور کافر کے لیے گناہوں کی وجہ سے بد تر ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب یہاں سے یقینی طور پر جانا ہے تو اس کے لیے تیاری میں ہرگز سستی نہیں کرنی چاہیے، اس لیے ہر مسلمان کی کوشش ہونی چاہیے کہ حوض کوثر سے پانی پیے، حوض کوثر پر ایمان آخرت پر ایمان کا pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

اس غبار میں کس کا نقشِ پا نظر آیا

From the Blog urdu اس غبار میں کس کا نقشِ پا نظر آیا سر پہ پاؤں رکھ کر غم بھاگتا نظر آیا گو نیا نہ تھا منظر پر نیا نظر آیا ہم کو خواب میں بھی تُو خواب سا نظر آیا جو نظر نہ آتا تھا جا بجا نظر آیا آدمی نظر آیا یا خدا نظر آیا تیرے چاہنے […] یہ نگارش اس غبار میں کس کا نقشِ پا نظر آیا اولین اردو نگار پر شائع کی گئی۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2018/09/blogged-pages-26920181034.html 2950198533122262797 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive