You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
13:40

تھیلیسیمیا سینٹرز سے درخواست ہے۔۔

From the Blog ayesha ہم سب جانتے ہیں پاکستان کےتھیلیسیمیا سینٹرز میں پیشنٹ اور پیرنٹس کا عمل دخل بہت واجبی سا ہے، شاید ان کی قابلیت سینٹر چلانے والوں سے کم ہے یا تجربہ نہیں ہے اس لیئے۔۔ ہم باحیثیت تھیلیسیمیا پیشنٹ اور پیرنٹس سوسائٹی سب تھیلیسیمیا سینٹرز سے درخواست کرتے ہیں کہ پیشنٹ اور پیرنٹس کو موقع دیں کہ وہ بھی کچھ کرسکیں، جیسے کہ بلڈ کیمپ میں انہیں لے کر جائے تا کہ وہ ڈونرز کو موٹیویٹ کریں انہیں بتائے کہ ان کا دیا عطیہ کیسے ان کی زندگی بچاتا ہے۔ پیشنٹ اور پیرنٹس کو انتظامیہ میں رکھنے سے ڈونرز کا اعتماد اور بڑھتا ہے اداروں پہ اور پیشنٹ کو بھی موقع ملتا ہے اپنے لئے اور دوسروں کے لئے کچھ کرنے کا۔ پیشنٹ اور پیرنٹس سوسائٹی تمام تھیلیسیمیا سینٹرز کی مدد کے لئے حاضر ہے اگر وہ موقع دیں۔۔ شکریہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2018/08/blogged-pages-2482018840.html 6279980590859937309 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive