You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
12:20

فواد عالم پھر نظر انداز، امام الحق منتخب

From the Blog cricnama سال 2018ء میں پاکستان کے لیے مشکل ترین مراحل کا آغاز ہو چکا ہے اور اگلے ماہ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ کھیلنا ہے اور اس کے بعد انگلینڈ کا دورہ کرنا ہے۔ ان اہم ترین دوروں کے لیے پاکستان نے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں توقعات، اور خدشات، کے عین مطابق فواد عالم شامل نہیں ہیں۔ انگلینڈ جیسے مضبوط حریف کے خلاف اسی کے میدانوں پر مقابلہ کرنے کے لیے منتخب کردہ اسکواڈ دیکھیں تو کچھ غیر تجربہ کار سا لگتا ہے۔ آخری بار پاکستان نے جب انگلینڈ کا دورہ کیا تھا تو مصباح الحق اور یونس خان دونوں موجود تھے لیکن اب ان کے علاوہ بھی بہت سا خلاء محسوس ہو رہا ہے۔ اسی سے اندازہ لگا لیں کہ اسکواڈ میں پانچ ایسے کھلاڑی شامل ہیں جنہوں نے کبھی کوئی ٹیسٹ نہیں کھیلا۔ محدود اوورز کی کرکٹ میں کامیاب ہونے کے بعد اوپنر فخر زمان کو پہلی بار سفید جرسی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2018/04/blogged-pages-1742018720.html 8959718242913855472 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive