دورۂ پاکستان: بالآخر ویسٹ انڈیز نے ٹیم کا اعلان کردیا
From the Blog cricnama پاکستان کے تاریخی دورے کے لیے ویسٹ انڈیز نے اپنے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت جیسن محمد کو سونپی گئی ہے۔ کل وقتی کپتان جیسن ہولڈر، کرس گیل، کارلوس بریتھویٹ اور دیوندر بشو سمیت کئی اہم کھلاڑیوں نے ذاتی وجوہات کی بناء پر دورے سے انکار کردیا ہے البتہ مارلون سیموئلز، دنیش رامدین، آندرے فلیچر، سیموئل بدری اور چیڈوک والٹن اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جونی گریو کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کامیاب انعقاد کے بعد ہمارا دستہ تین ٹی ٹوئنٹی مقابلے کھیلنے کے لیے کراچی روانہ ہے۔ یہ پاکستان میں کرکٹ واپس لانے کے لیے ایک بہت بڑا قدم ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے کھلاڑی اور عملہ اس کی اہمیت کو سمجھتا ہے اور اس میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد سکیورٹی اداروں نے کرکٹ ویسٹ انڈیز اور ویسٹ انڈین پلیئرز ایسوسی ایشن کو یقین دلایا ہے کہ خpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment