When you see a light lamp, do know
From the Blog tanveerrauf [image: Image result for images of a girl with a lit lamp] When you see an alight lamp, do know That with every moth I've perished too Pour moth's ashes in river with thy hands My ashes be moving with waves in oceans I'll pause to call you from Unseen Island When you make a voyage, stop at that island Amjad Islam Amjad کہیں پہ روشن چراغ دیکھو، تو جان لینا کہ ھر پتنگے کے ساتھ میں بھی بکھر چکا ھوں تم اپنے ھاتھوں سے ان پتنگوں کی خاک دریا میں ڈال دینا میں خاک بن کر سمندروں میں سفر کرونگا کسی نہ دیکھے ھوئے جزیرے پہ رُک کے تم کو صدائیں دونگا سمندروں کے سفر پی نکلو تو اس جزیرے پر بھی رکنا۔۔۔۔ ۔ ۔ (امجد اسلام امجد) pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
بال ٹیمپرنگ اسکینڈل، اسپانسرز کرکٹ آسٹریلیا سے جان چھڑانے لگے
From the Blog cricnama بال ٹیمپرنگ اسکینڈل نے نہ صرف کرکٹ کے دامن کو داغ دار کیا ہے، بلکہ کرکٹ آسٹریلیا کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے بڑے اسپانسرز میں سے ایک نے اپنا معاہدہ منسوخ کردیا ہے۔ ساتھ ہی کھیلوں کی مصنوعات بنانے والے معروف ادارے ایزکس (ASICS) نے ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کے ساتھ جبکہ ناشتے کے لیے چیزیں بنانے والے ادارے ویٹ-بکس (Weet-Bix) نے اسٹیو اسمتھ کے ساتھ کیے گئے معاہدے واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ مجیلن (Magellan) نے اگست 2017ء میں آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچز کے اسپانسر کے لیے معاہدہ کیا تھا جس کی مالیت اس وقت 20 ملین آسٹریلوی ڈالرز تھی۔ اس کا آغاز انگلینڈ کے خلاف حالیہ ایشیز سیریز سے ہوا۔ مجیلن کے سربراہ ہمیش ڈوگلس نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلوی قیادت کی جانب سے نامناسب انداز میں برتری حاصل کرنے کی کوشش ہماری اقدار کے خلاف ہے۔ اس تنازع کے نpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment