آسٹریلیا کی قیادت کے پانچ مضبوط امیدوار
From the Blog cricnama بال ٹیمپرنگ معاملے پر آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کے مستعفی ہوجانے کے بعد نئے قائد کی تلاش شروع ہو چکی ہے۔ اس تنازع پر نہ صرف اسمتھ کو قیادت سے ہاتھ دھونا پڑے بلکہ انہیں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی کا بھی سامنا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ میں آسٹریلوی قیادت کے لیے پانچ مضبوط امیدوار یہ ہیں: ٹم پین 33 سالہ ٹم پین آسٹریلوی وکٹ کیپر ہیں جنہیں تحمل مزاج بلے بازی کے باعث پہچانا جاتا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں جُزوقتی کپتان کے لیے اُن کا نام سر فہرست ہے۔ انہوں نے 2009ء میں پہلی مرتبہ بریڈ ہیڈن کی جگہ وکٹوں کے پیچھے ذمہ داریاں سنبھالیں تاہم مختلف مواقع پر زخمی ہوجانے کے باعث وہ ٹیم سے اندر باہر ہوتے رہے۔ حتیٰ کہ 2010 میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں انہوں نے 92 اور 59 رنز کی اننگز کھیلی تاہم انجری مسائل کا شکار ہو pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment