اسلام آباد ایک مرتبہ پھر چیمپیئن بن گیا
From the Blog cricnama اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 3 وکٹوں سے شکست دے ایک مرتبہ پھر پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ایک زبردست مقابلے میں اسلام آباد 149 رنز کے تعاقب میں تھا اور نویں اوور میں ہی بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 96 رنز بنا چکا تھا۔ تب "زلمی کا وار" شروع ہوا اور صرف 20 رنز کے اضافے پر اسلام آباد کی چھ وکٹیں گر گئیں۔ میچ ایک دلچسپ مرحلے میں داخل ہوچکا تھا کہ کامران اکمل نے آصف علی کا کیچ چھوڑ کر پشاور کے بڑھتے قدموں کو روک دیا اور یہی "ٹرننگ پوائنٹ" ثابت ہوا کیونکہ اگلے ہی اوور میں آصف علی نے حسن علی کو لگاتار تین چھکے جڑ دیے اور گویا میچ کا فیصلہ ہی کردیا۔ اسلام آباد نے کہ سترہویں اوور میں فہیم اشرف کے چھکے کی بدولت تین وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور یوں دوسری مرتبہ چیمپیئن بن گیا۔ اسلام آباد کو ہدف کے تعاقب میں آغاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment