You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
10:29

احمد فراز کی سدا بہار غزل

From the Blog ranaii-e-khayalاحمد فراز میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔ خیر یہ بات تو نہ جانے کتنے لوگ کہتے ہیں ہم نے کہہ دیا تو کیا کہا۔ فراز شاعر ہی ایسے تھے کہ اُنہیں پسند کرنے والے بہت ہیں، خاص طور پر عوام میں سے۔ خواص میں سے کچھ لوگ شاید ایسے ہوں جو احمد فراز سے کچھ خائف نظر آتے ہیں تاہم اُن کے اپنے تحفظات ہیں اور اُن کے کہنے سے احمد فراز کی ہر دلعزیزی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ احمد فراز کی یہ غزل ہمیشہ سے میری پسندیدہ رہی ہے اور جب بھی پڑھوں اچھی لگتی ہے۔ قارئینِ بلاگ کی نذر: غزل کیا ایسے کم سُخن سے کوئی گفتگو کرے جو مُستقل سُکوت سے دِل کو لہو کرے اب تو ہمیں بھی ترک مراسم کا دُکھ نہیں پر دل یہ چاہتا ہے کہ آغاز تُو کرے تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگی خود کو گنوا کے کون تری جُستجو کرے اب تو یہ آرزو ہے کہ وہ زخم کھائیے تا زندگی یہ دل نہ کوئی آرزو کرے تجھ کو بھلا کے دل ہے وہ شرمندۂ نظر اب کوئی حادثہ ہی ترے روبرو کرےpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2018/03/blogged-pages-2532018529.html 6133069361880293832 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive